2020, Vol. 2, Issue 1, Part F
فطریِ تنقید
Author(s): Dr. Md Shamshad Akhtar
Abstract: تنقید نگاری دوسری اصناف کے مقابلے میں زیادہ مشکل اورذمہ داریوں بھراعمل ہے ، ادب کی تنقید چلتے پھرتے رواروی میں ہوہی نہیں سکتی کیوں کہ ادیب اپنی تخلیق کے دوران احساس وادراک کی بلند ترین منزلوں پہ ہوتاہے اوروہاں سے وہ زندگی کے اسرارورموز کو سمجھتا ہے ،پرکھتا ہے اور پھر فن پارے کی صورت پیش کرتا ہے، ادیب کی قوت متخیلہ اپنے آپ میں اسراریت سے پر ہوتی ہے کیوں کہ اس کی زندگی کے تمام تر تجربات ،اس کے احساسات وجذ بات کی وجہ بنتے ہیں اورسماجی زندگی میں ہر فرد کے منفرد تجربات ہوتے ہیں تو ظاہر ہے کہ محسوسات وجذ بات کی اقسام اورڈگری میں بھی فرق ہوگا۔
DOI: 10.33545/27068919.2020.v2.i1f.488Pages: 327-328 | Views: 863 | Downloads: 263Download Full Article: Click Here